کتابوں کی دنیا سے ماورا انٹرنیٹ کی دنیا اتنی وسیع ہے کہ اس پر ہر طرح کی معلومات یکجا ہو گئی ہیں اور ایسا لگتاہے کہ دنیا ایک مٹھی میں سمٹ آئی ہے۔آج انٹر نیٹ کی بدولت ہم گھربیٹھے ساری دنیا کی سیر کر لیتے ہیں۔انٹرنیت ایک ایسی دنیا بن گئی ہے جہاں ضروریات انسانی کی ساری چیزیں موجود ہیں۔ اس کی اہمیت و افادیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں پر ہر چھوٹے بڑے کام انجام دیےجا رہے ہیں۔انٹرنیٹ کی دنیا میں جہاں ایک طرف خرید و فروخت کی دکانیں کھلی ہیں تو دوس...
Read More..