کتابوں کی دنیا سے ماورا انٹرنیٹ کی دنیا اتنی وسیع ہےکہ اس میں ہر طرح کے معلومات یکجا ہو گئے ہیں اور معلوم ہوتا ہے کہ دنیا ایک مٹھی میں سمٹ آئی ہے ۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے ، اس سے مفر وانکار ممکن نہیں ۔ گوگل اور دوسری سائٹس کے احسانات ہی تو ہیں کہ ہم گھر بیٹھے پوری دنیاکی سیر کر آتے ہیں ۔ دنیا کے تمام چھوٹے بڑے علوم سے قطع نظر اردو ادب کا سرمایا کم کم ہی دستیاب ہوتا ہے اور اگر مواد مل بھی جائے تو اسے مشکوک نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ انٹرنیٹ پر مستند مواد کو جمع کیا جائےتاکہ آنے والی نسلیں گمراہ نہ ہوں۔ " اردو فکشن ڈاٹ کام "کا بنیادی مقصد فکشن کے مواد کو جمع کرنا اور قارئین کو فکشن سے دلچسپی پیدا کرانا ہے-
احمد ندیم قاسمی
سعادت حسن منٹو
سعادت حسن منٹو
سعادت حسن منٹو
سعادت حسن منٹو
سعادت حسن منٹو
راجندر سنگھ بیدی
غلام عبّاس
احمد ندیم قاسمی
قراۃ العین حیدر
محمد حسن عسکری
ممتاز مفتی
سریندر پرکاش
شوکت صدیقی
بانو قدسیہ
قاضی عبدالستار
احمد ندیم قاسمی
حیات اللہ انصاری
سعادت حسن منٹو
غلام عبّاس
انتظار حسین
رام لعل
اشفاق احمد
غلام عباس
عصمت چغتائی
اے حمید
قدرت اللہ شہاب
قرۃ العین حیدر
منشی پریم چند
منشی پریم چند
کرشن چندر
Give the test & test your skill.
New books has been uploaded.
there are list of afsane for different age.
Read interviews that will inspire you.