اقبال حسن آزاد


اقبال حسن آزاد


27 Jan, 2017 | Total Views: 363

   

تاریخ پیدائش۔26؍جنوری 1955
مقام پیدائش۔کھگڑیا،بہار
والد کا نام۔سید محمد صالح(مرحوم(
آبائی وطن۔ڈمراواں،بہار شریف،نالندہ
سکونت۔کاغذی محلہ،بہار شریف،نالندہ
ابتدائی تعلیم۔لہیریا سرائے،دربھنگہ
اسکول۔صغریٰ ہائر سکنڈری اسکول،بہار شریف
ہائر سکنڈری۔رام موہن رائے سیمینری،پٹنہ1972-
بی۔اے۔(اردو آنرس)مولانا آزاد کالج،کلکتہ(فرسٹ کلاس)1975-
ایم۔اے۔(اردو)پٹنہ یونیورسیٹی،پٹنہ(فرسٹ کلاس فرسٹ،گولڈ میڈلسٹ)1977-
پی۔ایچ۔ڈی(اردو نثر میں طنز و مزاح)بی۔آر۔امبیڈکربہار یونیورسیٹی،مظفر پور1988-
ملازمت۔پرنسپل،جے ،آر،ایس کالج،جمالپور،مونگیر(بہار،انڈیا(
رابطہ۔شاہ کالونی،شاہ زبیر روڈ،مونگیر۸۱۱۰۱
موبائل۔09430667003
اصناف: نظم ،غزل،افسانہ ،انشائیہ، تنقید، تبصرہ،خاکہ
بچوں کے لیے لکھی گئی پہلی کہانی:’’دو دوست‘‘ مطبوعہ،’’بچوں کا ڈائجسٹ‘‘(بہار شریف، مدیر رضوان رضوی،1966(
بچوں کے لیے نظمیں اور کہانیاں:’نور‘‘رامپور،’’ٹافی‘‘مالیگاؤں،’’کھلونا‘‘نئی دہلی،’’مسرت‘‘ پٹنہ وغیرہ۔
پہلا افسانہ: ’’انقلاب‘‘(شمع، نئی دہلی،مئی (1977(
رسائل: شاعر، آجکل،ذہن جدید،نیا ورق، شمع، بانو، بیسویں صدی، زبان و ادب، علم و ادب،اردو،سہیل،انشاء،روح ادب،آمد،ایوان اردو،گلبن،مباحثہ،رنگ وغیرہ۔
تصنیفات۔(۱)قطرہ قطرہ احساس(افسانے1977(
1۔قطرہ قطرہ احساس
2۔آگہی
3۔انقلاب
4۔فوجی
5۔لامکاں
6۔گھروندے
7۔کار جہاں دراز ہے
8۔ہتیا
9۔نروان
10ٹھاکر کا کنواں
11۔کھوئے ہوئے سال
12۔بٹا ہوا آدمی
13۔ضرورت
14۔جیل
15۔قیامت
16۔کس کے لیے
(۲)مردم گزیدہ(افسانے2005
1۔خدا سے مکالمہ
2۔مردم گزیدہ
3۔چشم نگراں
4۔سوختہ ساماں
5۔چاندی کے تار
6۔شجرہ
7۔بے خواب
8۔بس، یہیں تک۔۔۔
9۔رونے والے
10۔نہیں ممی،نہیں
11۔ٹکٹ
12۔گھڑی
13۔زندگی،اس پل
14۔دشمن
15۔بھول بھلیّاں
16۔بھول
17۔گرفت
18۔ڈوبتا اُبھرتا آدمی
19۔پیچ در پیچ
20۔بے سبب
21۔شو پیس
22۔لا مکاں
(۳)اردو نثر میں طنز و مزاح کی روایت((2014
مدیر اعزازی: اردو کتابی سلسلہ ’’ثالث‘‘مونگیر
انعام۔بہار اردو اکادمی برائے مردم گزیدہ
***

تعارفی خاکہ دیگر


Comment Form



اردو فکشن

© 2017 Urdu Fiction. All right reserved.

Developed By: Aytis Cloud Solutions Pvt. Ltd.