15 Dec, 2016 | Total Views: 188

شاہد جمیل

نام: شاہد جمیل
قلمی نام: شاہد جمیل احمد
ولدیت: خورشید احمد
تاریخ و مقام پیدائش: 12-03-19700 موضع بھرائیاں تحصیل نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانولہ

نصابی تعلیم: ایم ایس سی(آنرز) ایگریکلچرل انٹومالوجی
ایم بی اے (مارکیٹنگ)
پیشہ وارانہ تعلیم: ڈپلومہ انسٹیٹوٹ آف بینکرز پاکستان۔
ملازمت: وائس پریزیڈنٹ، نیشنل بنک آف پاکستان، گوجرانوالہ ریجن
کتابیں/ مطبوعات: (1) آؤ فاختہ گھر چلیں، افسانے (اردو) 1995 الحمدپبلی کیشنز لاہور۔
(2) جاگرن افسانے (اردو) 1997 ایضا
(3) سرخ گلاب افسانے (اردو) 1999 ایضا
(4) نی مائے پنجابی شاعری 1998 ایضا
(5) او یار پنجابی شاعری 2007 ایضا
(6) کبوتروں کا سپائی پلان ناول (اردو) 2004 ایضا
(7) کیسے ہوتے ہیں وہ خط مجموعہ خطوط2011 ایضا
(8) جہنم اور صندل کی چھڑی کلیات اردو افسانہ 2012 ایضا
(9) پیچاک اردو افسانے 2014 ایضا
 (طلباء میگزینز کے علاوہ، ماہِ نو، ادبیات ،علامت، جدید ادب، عکاس ، چہار سوُ، غنیمت ، ارزنگ ، مونتاج ، سانجھاں ، امکانات ، ارتقا(پاکستان) اور ثالث ، راوی ، مژگاں، دربھنگہ ٹائمز، اودھ نامہ ( بھارت )میں افسانوں کی اشاعت، وزارتِ اطلاعات و نشریات کے منعقد کردہ آل پاکستان خطوظ نویسی میں خصوصی انعام اور خط کی کتاب میں شمولیت، روزنامہ عوام فیصل آباد میں متعدد مضامین اور انشائیہ جات کی اشاعت)
اعزازات /اسناد /سرٹیفکیٹس
سند امتیاز برائے کیلی گرافی منجانب پرنسپل گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ1988 ء
سند امتیاز برائے سیکرٹری جنرل ٹیوٹوریل گروپ ((14گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ1987 ء
تعریفی سند برائے کیلی گرافی، سالانہ نمائش، منجانب پاکستان سٹڈی سرکل لاہور 1987 ء
سند امتیاز بطور کہانی نگار منجانب پاکستان ینگ تھنکر ایسوسی ایشن انٹرنیشنل لاہور 1989 ء
سند امتیاز برائے مضمون نگاری طلباء میگزین کشتِ نو، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد 1989 ء
سند امتیاز برائے مضمون نویسی، منجانب بزم پیغام صوبہ پنجاب، لاہور 1989 ء
 سند امتیاز برائے شمولیت اُردو مشاعرہ، آل پاکستان بین الجامعات مقابلہ جات، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد 1989 ء
 سند امتیاز / خصوصی انعام برائے پنجابی مشاعرہ، آ ل پاکستان بین الجامعات مقابلہ جات، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، 1989ء
سند امتیاز برائے مضمون نویسی منجانب انسانی فلاحی تنظیم ( (Sheenاُردوبازار سیالکوٹ، 1990 ء
 سند برائے سیکرٹری، ادبی تنظیم سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز ، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ، 1990-91ء
 سند برائے شریکُ مدبر، طلباء میگزین" کشتِ نو "منجانب ادبی تنظیم سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ، 1991-92ء
 سند برائے بیسٹ شاعر آف دی کیمپس منجانب ادبی تنظیم، سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، 1991 ء
سند برائے رابطہ سیکرٹری، سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ، 1992 ء
سند اعزاز بطور صدر ٹیوٹوریل گروپ "او" زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ، 1990-91ء
سند امتیاز بطور بہترین مضمون نگار، سوسائٹی آف ایگریکلچرل رائٹرز، یونیورسٹی فیصل آباد ،  1992 ء
 سند شرکت مقابلہ کہانی نویسی، پچاس سالہ تقریبات پاکستان منعقدہ دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد 1997 ء
رول آف آنر / گولڈ میڈل بطور شریکُ مدیر طلباء میگزینِ کشتِ نو، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد  1992 ء
سند امتیاز برائے شرکت، آرٹ اینڈ فن فیسٹیول، ارقم کالج/ دی یونیورسٹی آف لاہور، 2003ء
نیشنل بنک آف پاکستان ٹیلنٹ پول پروگرام میں سلیکشن 2005 ء
جائنٹ سیکرٹری انجمن ترقی پسند مصنفین گوجرانوالہ2012-2013
جائنٹ سیکرٹری انجمن ترقی پسند مصنفین پنجاب2012-2014
سیکرٹری انجمن ترقی پسند مصنفین گوجرانوالہ2014.
 "

(بحوالہ بزم یاران اردو ادب )

 تعارفی خاکہ دیگر 

Comment Form